
کراچی میں اچانک چلنے والی تیز ہواؤں اور گرد و غبار کے طوفان سےمختلف علاقوں میں منظر دھندلا گیا۔تیز ہواؤں کے بعد بجلی بھی غائب ہوگئی۔کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ مختلف علاقوں میں آسمان میں گرج چمک بھی جاری ہے۔ کئی کچے مکانات کی چھتیں بھی اڑ گئیں۔ نارتھ ناظم آباد میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔